Sunday, December 5, 2010

musharraf bangash released :kidnaped pashto singer released

ایک ہفتہ پہلے اغواء ہونےوالے پشتو کے نوجوان گلوکار مشرف بنگش کو شمالی وزیرستان سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ مشرف بنگش میرعلی میں اپنے دوست معصوم ہرمز کے گھر پہنچ گئے ہیں۔ مشرف بنگش کو گزشتہ ماہ چھبیس نومبر کو قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کے شہر میر علی سے بنوں آتے ہوئے نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کیا تھا۔ میر علی سے ایک سرکاری اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ مشرف بنگش کو تحصیل میرعلی کے ایک نامعلوم مقام سے ایک قومی جرگے نے بازیاب کروایا ہے اور اب وہ اپنے دوست معصوم ہرمز کے گھر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بالکل خیرخیریت سے ہیں اور ان کو کسی قسم کی تکلیف نہیں پہنچی ہے۔لیکن اب تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ بنگش کو کس نے اغواء کیا تھا اور انتظامیہ...

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hostgator Discount Code